empty
 
 
19.05.2022 03:10 PM
ایتھریم کا تجارتی منصوبہ برائے 19 مئی 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی نقطہ نظر


اس ہفتے کے اوائل میں $2,165 کے قریب ریزسٹنس حاصل کرنے کے بعد ایتھریم $1,900 سے نیچے آ گیا ہے۔ ابھی جب یہ لکھا جا رہا تو اس وقت کرپٹو کو $1,950 کی طرف واپس ہوتے ہوئے دیکھا جا رہا ہے لیکن $1,875 کے قریب ایک اور کمزور کم ترین سطح کے مل جانے کا امکان باقی ہے۔ اس کے بعد بُلز دوبارہ قابو میں آنے کے لیے تیار نظر آ رہے ہیں۔


ایتھریم نے پہلے ہی $4,850 اور $1,700 کے درمیان ایک بامعنی بڑے درجہ والی بیئرش حد بنائی ہے۔ نیز، یہ بھی نوٹ کریں کہ بئیرز نے نسبتاً آسانی کے ساتھ $1,700 میں ایک سالہ سپورٹ حاصل کرلی ہے۔ قیمتوں کو $3,000 اور $3,500-3,600 زون تک آگے بڑھانے والی موجودہ سطحوں سے واپسی / رجحان کے برخلاف اضافہ کا واضح امکان موجود ہے۔


ایتھریم پہلے ہی متوقع رجحان کے بر خلاف اضافہ کے عمل میں $1,700 اور $2,165 کے درمیان کم درجے کا اضافہ کر چکا ہے۔ اب یہ دوبارہ اضافہ سے قبل $1,875 کے ارد گرد ایک بنیاد بنانے کی کوشش کر رہا ہے، جو کہ مندرجہ بالا اضافہ کا 0.618 کا فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول ہے۔ تاجر قریبی مدتی تناظر میں $1,500 کے مقابلے میں لمبی پوزیشنز لے سکتے ہیں۔


تجارتی منصوبہ

امکان 1500 ڈالر کے مقابلہ میں 3000 ڈالر اور 3500 ڈالر تک اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback