empty
 
 
19.05.2022 03:23 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز برائے 19 مئی 2022


جون 2021 سے، یو ایس ڈی / سی اے ڈی طویل مدتی رجحان کو مکمل طور پر بحال کرنے کی کوشش کر رہا ہے، 1.2000 کے قریب کم ترین سطح سے مضبوط ہو رہا ہے۔ ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو اس وقت یہ کلیدی سطح 1.2845 (ہفتہ وار چارٹ پر 200 ای ایم اے) کے قریب تجارت کر رہا ہے، جو طویل مدتی بُلش مارکیٹ کو بیئرش مارکیٹ سے الگ کرتا ہے۔

This image is no longer relevant

اس مہینے کے آغاز میں، قیمت اس سطح کو توڑنے میں کامیاب رہی اور دسمبر 2020 کے ٹاپ تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئی اور 1.3076 تک پہنچ گئی تھی ۔ اس ہفتے یو ایس ڈی / سی اے ڈی میں کمی ہو رہی ہے لیکن بئیرش مارکیٹ میں واپس ہونے کے بارے میں بات کرنا قبل از وقت ہے۔ صرف اہم ترین اور طویل مُدتی سپورٹ 1.2675 (روزانہ چارٹ پر 200 ای ایم اے اور ہفتہ وار چارٹ پر 50 ای ایم اے) کی بریک یو ایس ڈی / سی اے ڈی کو بیئرز مارکیٹ زون میں لے آئے گی۔ اسی دوران یہ امکان بھی ہے کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر کی قیمتوں میں زیادہ اتار چڑھاؤ برقرار رہے گا۔

This image is no longer relevant

بہرحال یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر دونوں یومیہ اور طویل مُدتی تاجران کے لئے خاصا دلچسپ ہے

This image is no longer relevant

مستقبل میں، چند دنوں میں اور تکنیکی نقطہ نظر سے 1.2765 کے سپورٹ لیول کی بریک (4 گھنٹے کے چارٹ میں لوکل باٹم اور 200 ای ایم اے) مختصر پوزیشنوں کے دوبارہ شروع ہونے کا اشارہ ہوگا۔
ایک متبادل صورتحال میں، خریدنے کے لیے ایک اشارہ ریزسٹنس کی سطح 1.2888 (1 گھنٹے کے چارٹ پر 200 ای ایم اے)، اور 1.2900 (مقامی ریزسٹنس کی سطح) کا ٹوٹ جانا ہوگا۔

This image is no longer relevant

سپورٹ لیولز: 1.2795, 1.2740, 1.2675, 1.2600, 1.2540, 1.2460, 1.2400, 1.2290, 1.2165, 1.2010, 1.2000

ریزسٹنس لیولز : 1.2845, 1.2888, 1.2900, 1.2960, 1.3000, 1.3070, 1.3100

تجارتی اشارے

سیل سٹاپ 1.2785. سٹاپ لاس 1.2870. حصّولِ نفع 1.2740, 1.2675, 1.2600, 1.2540, 1.2460, 1.2400, 1.2290, 1.2165, 1.2010, 1.2000

بائے سٹاپ 1.2870. سٹاپ لاس 1.2785. حصّول نفع 1.2888, 1.2900, 1.2960, 1.3000, 1.3070, 1.3100

Jurij Tolin,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback